LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

٩مئی پرتشدد واقعات پر درج مقدمات کا معاملہ،سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کے لئے تعریفی سرٹیفکیٹ

٩مئی پرتشدد واقعات پر درج مقدمات کا معاملہ،سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کے لئے تعریفی سرٹیفکیٹ ،سی پی او نے اہم کیسز کی تفتیش میں بہترین کارکردگی پر تفتیشی افسران اور ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی پرتشدد واقعات پر درج مقدمات کے معاملے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا،سی پی او نے اہم کیسز کی تفتیش میں بہترین کارکردگی پر تفتیشی افسران اور ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے،سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ پولیس افسران نے پیشہ وارانہ انداز میں مقدمات کی تفتیش کو آگے بڑھایا، جلاؤ گھیراؤ اور شرپسندی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، اہم کیسز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہر افسر و جوان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی،راولپنڈی پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفط اور قانون کی بالادستی کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com