جہلم: صداقت علی اے ایس آئی چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی
رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث زیرو گینک کے 05 ملزمان گرفتار،
ملزمان میں جاوید اقبال، جہانزیب علی، شفیق، آصف مسیح اور علی عباس شامل ہیں،
ملزمان سے مسروقہ 04 موٹر سائیکل، نقدی 50 ہزار روپے، موبائل اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ پسٹل 02 عدد برآمد،
ملزمان سے دوران تفتیش مزید انکشافات سامنے آئے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی صداقت علی اے ایس آئی اور ٹیم کو شاباش