LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، غیرقانونی مقیم درجنوں افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 175 افغان باشندے گرفتارکرلیے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس نے سرچ آپریشن علی الصبح تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے بری امام میں کیا، سرچ آپریشن کیدوران 300 گھروں کی تلاشی لی گئی، سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ٹیمیں بھی موجود تھیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *