LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

حقیقی آزادی کا راگ الاپنے والے امریکہ میں در بے در کانگرس ممبرز سے پاکستان مخالف اسٹیٹمینٹ دلوانے کی بھیک مانگتے پھر رہے ہیں

پی ٹی آئی کے امریکہ میں موجود سجاد برکی اور عاطف خان نے کانگرس مین Creg Casar سے ملکر پاکستان میں ہیومن رائٹس violations کے خلاف قرارداد لانے کی بھیک مانگی

پی ٹی آئی کے لیڈرز کی اِن انتھک کوششوں سے Creg Casar پاکستان میں ملٹری ایڈ کو انسانی حقوق سے مشروط کرنے کا بل بھی سپانسر کر رہا ہے

اندھے سیاسی مفاد
میں ملک کو کیا نقصان پہنچ چُکا ہے اور پہنچ رہا ہے ان بے حس لوگوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com