LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

تخت لاہور کی جنگ،آصف زرداری نے کمر کس لی

پیپلز پارٹی کی لاہور میں جلسے کے حوالے سے تیاریاں،آصف زرداری نے جلسے کی تیاریوں کے لیے ٹکٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اجلاس کل شام ساڑھے 5بجے بلاول ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں جلسے کی تیاریوں اور پیپلز پارٹی کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہو گا،پیپلز پارٹی 21جون کو لاہور میں جلسہ کرے گی۔

 

 

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی جلسہ شہید بینظیر بھٹو کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر کریگی،پیپلز پارٹی جلسے کے لئے لبرٹی چوک یا موچی گیٹ سمیت دیگر مقام زیر غور کیے جائیں گے،جلسے میں مرکزی وصوبائی قیادت خطاب کریگی،جلسے میں سابق صدر آصف علی زرداری بھی شریک ہونگے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com