LOADING

Type to search

کرائم نیوز

ایس ایچ او گوجرخان ملک محمد نواز کی موثر کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ایس ایچ او گوجرخان ملک محمد نواز کی موثر کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، ملزم بشیر اور اسماعیل نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر زمین کے تنازعہ پر شہری افضل کو پھندہ لگا کر قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں تھانہ گوجرخان میں درج کیا گیا تھا، گوجرخان پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے دونوں ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا ہے کہ ملزمان کتنے ہی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com