عالمی یوم ماحولیات پر پاک بحریہ میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد۔ ترجمان پاک بحریہ
رواں برس اقوام متحدہ نے اس دن کا عنوان ‘پلاسٹک سے ہونے والی آلودگی کا حل’ مقرر کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ کے زیر اہتمام صاف ماحول کی اہمیت اور تحفظ پر لیکچرز، آگہی واک اور بندر گاہ صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ آبی ماحولیاتی نظام کے تحفظ اور قدرتی آفات سے بچاؤ کے لئے تیمر شجرکاری کو بھی فروغ دے رہی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ ملکی آبی سرحدوں کے علاوہ حیاتیاتی اور آبی ماحول کے تحفظ کے لئے بھی کوشاں ہے۔ ترجمان پاک بحریہ