LOADING

Type to search

سپورٹس

پہلی قائد اعظم سکواش چیمپئن شپ کے فائنل مقابلےکل ہوں گے

اکستان سکواش فیڈریشن کے زیر پہلی قائد اعظم سکواش چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے کل (بدھ کو) مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے ۔

چیمپئن شپ میں مختلف ایج کیٹگریز کے بوائز اور گرلز مقابلے منعقد ہو رہے ہیں جن میں بوائز انڈر 9، انڈر11، انڈر 13، انڈر 15، انڈر 17 اور بوائز انڈر 19 جبکہ گرلز انڈر 15 اور گرلز انڈر 19 کے مقابلے شامل ہیں۔

چیمپئن شپ کے مقابلے 7 جون تک جاری رہیں گے اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com