LOADING

Type to search

شوبز

اداکار احسن خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اداکار احسن خان کے دوست فیصل کپاڈیہ نے انسٹاگرام پر احسن خان کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک بچے کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں، فیصل نے لکھا کہ اپنی بتھیجی کو اس دنیا میں خوش آمدید کہتا ہوں۔

فیصل نے مزید کہا کہ  احسن خان اور انکی اہلیہ فاطمہ کو مبارکباد  ، ساتھ ہی انہوں نے احسن خان کی ننھی پری کو دعا دیتے ہوئے لکھا کہ  اس بچی کے پاس آپ دونوں کی طرح اخلاق اور رحمدلی ہو ایک لمبی اور خوشیوں بھری زندگی ہو ۔

واضح رہے کہ احسن خان کی شادی فاطمہ خان سے 2008 میں ہوئی، انکے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہوگئی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com