LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
ایک بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ سب دوستوں کی مرضی ہے وہ اپنے مستقبل سے متعلق فیصلےکریں۔
انہوں نے کہا کہ آخری وقت تک پی ڈی ایم کے خلاف ہی سیاست کروں گا اور کسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر نے پارٹی چھوڑنے والے ارکان پر مشتمل ڈیموکریٹس گروپ بنایا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com