LOADING

Type to search

قومی خبریں

گلگت(اردو ٹائمز) گلگت سے روالپنڈی جانے والی نیٹکو کی بس گینی کے قریب سامنے سے آنے والے کنٹینر کو بچاتے ہوئے پہاڑی سے ٹکرائی

گلگت

گلگت سے روالپنڈی جانے والی نیٹکو کی بس گینی کے قریب سامنے سے آنے والے کنٹینر کو بچاتے ہوئے پہاڑی سے ٹکرائی۔ کوئی نقصان نہیں ہوا تمام مسافر محفوظ رہے تاہم کچھ مسافروں کو معمولی خراشیں آئیں جن کو ریسکیو 1122 چلاس کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر مرہم پٹی کر کے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ ریسکیو کہ تین ایمبولینسز اور 9 اہلکاروں نے اس آپریشن میں حصہ لیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com