متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔محسن نقوی
مفرور ملزمان کو بھی جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ محسن نقوی
ملزمان قانون کے تحت سخت سزا کے حقدار ہیں۔ محسن نقوی
انسپکٹرجنرل پولیس سے رپورٹ طلب
مرکزی ملزم سمیت 3 گرفتار۔ دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے