LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

عبدالعلیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر ،عامر کیانی سیکرٹری جنرل مقرر

استحکام پاکستان پارٹی کے اہم ترین عہدوں کا اعلان کردیا گیا، عبدالعلیم خان صدر، عامر محمود کیانی سیکریٹری جنرل اور عون چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ہوں گے۔
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، عبدالعلیم خان صدر ہوں گے۔

جہانگیر خان ترین نے عامر محمود کیانی کو سیکرٹری جنرل، عون چوہدری کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے ساتھ ساتھ پارٹی اور پیٹرن انچیف کا ترجمان مقرر کردیا۔
استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے ٹویٹ کرکے عہدوں کا اعلان کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com