LOADING

Type to search

کرائم نیوز

ایس ایچ او نصیر آباد ندیم ظفر کا ہمراہ پولیس اشتہاری مجرمان کیخلاف کریک ڈاؤن ،اقدام قتل اور کارسرکار میں مزاحمت کے مقدمہ میں مطلوب 08اشتہاری مجرمان گرفتار

ایس ایچ او نصیر آباد ندیم ظفر کا ہمراہ پولیس اشتہاری مجرمان کیخلاف کریک ڈاؤن ،اقدام قتل اور کارسرکار میں مزاحمت کے مقدمہ میں مطلوب 08اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نصیرا ٓباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل اور کارسرکار میں مزاحمت کرنے والے 08 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار اشتہاری مجرمان میں خالد، عثمان، عبدالنثار،عبدالرشید، عبدالحمید، محمود، ارشاد اور حق نواز شامل ہیں،اشتہاری مجرمان سال 2021سے نصیرا ٓباد پولیس کو مطلوب تھے، ایس پی پوٹھوہار نے نصیر آباد پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ اشتہاری مجرمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com