LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

پارٹی ٹکٹ سفارش پر نہیں بہترین کارکردگی پرہی ملے گا ، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدراورچیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ ترقی کے عمل میں خواتین کوشامل کرناہمارے منشورکاحصہ ہے،پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پرہی ملے گا۔چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن مریم نوازسے صدرخواتین ونگ لاہورسعدیہ تیمورنے ملاقات کی۔

ملاقا ت میں سعدیہ تیمورنی ٹریننگ سیشن ،پارٹی کی تنظیم سازی پررپورٹ پیش کی اورپارٹی امورمیں خواتین کیکرداراورتنظیم سازی کاجائزہ لیاگیا۔ملاقات میںگفتگو کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ ترقی کے عمل میں خواتین کوشامل کرنا ہمارے منشورکاحصہ ہے،خواتین نوازشریف اوردیگرقیادت کے شانہ بشانہ آگے بڑھتی ہیں۔ مریم نوازنے کہا کہ خواتین مسلم لیگ ن کاہراول دستہ ہیں،پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پرہی ملیگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com