LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس

پنجاب کی تاریخی و قدیم ثقافتی عمارتوں کا انتظام والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ
پنجاب کی تاریخی عمارات ثقافتی ورثہ ہیں، اصل حالت میں بحال کریں گے۔ محسن نقوی
پنجاب کا ثقافتی کلچر انتہائی دلکش اور تاریخی حیثیت کا حامل ہے۔محسن نقوی
لاہور، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں تاریخی عمارتو ں کے اردگرد تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم
تاریخی عمارتوں کے راستوں کی صفائی او رثقافتی سجاوٹ کی جائے گی
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کو تاریخی عمارتوں کی اصل حالت میں بحالی کا ٹاسک دیا ہے۔محسن نقوی
ڈی جی والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے تاریخی عمارتوں اور حویلیوں کی بحالی کے حوالے سے بریفنگ دی
اجلاس میں تاریخی عمارتوں خصوصاً شیرانوالہ باغ میں سمادھی، گجرات کے رام پیاری محل، گوجرانوالہ کی حویلی کی بحالی کے امور کا جائزہ
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر، سیکرٹری تعمیرات و مواصلات، سیکرٹری اطلاعات اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت
چیف سیکرٹری،کمشنر گوجرانوالہ، ڈپٹی کمشنرز گجرات وگوجرانوالہ اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com