LOADING

Type to search

بین الاقوامی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر روانہ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر روانہ ہو گئے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد فرانس کے دورے کےدوران 19 جون کو پیرس میں منعقد ہونے والی ایکسپو 2030 کی میزبانی اور 22 اور 23 جون کو منعقد ہونے والے نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں مملکت کے وفد کی قیادت کریں گے۔

سعودی ولی عہد صدر ایمانویل میکرون سے ملاقات بھی کریں گے۔ اس سے قبل وہ جولائی 2022 میں فرانسیسی صدر سے ملے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com