یونان کشتی حادثہ کیس ایف آئی اے اینٹی ٹریفکنگ سرکل لاہور کی بڑی کارروائی
کشتی حادثہ میں ملوث انسانی ایجنٹ گرفتار
ایجنٹ طلحہ شاہزیب نے متاثرہ کی فیملی سے یونان بھجوانے کے لئے پیسے وصول کئے۔
ایجنٹ کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔
ایجنٹ نے کل 35 لاکھ روپے وصول کئے۔
ایجنٹ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایجنٹ کو متاثرہ کی جانب سے دی گئی معلومات کے نتیجے میں گرفتار کیا گیا۔
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
ترجمان ایف آئی اے