LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی

ویزے کے نام پر شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹنے والا سمگلر گرفتار

ملزم خود کو غیر ملکی قونصل خانے کا ملازم ظاہر کرتا تھا۔

ملزم محمد آصف خان نے متعدد شہریوں سے کینیڈا امیگریشن کے نام پر پیسے بٹورے۔

ملزم کو خفیہ اطلاع پر اسلام آباد کے علاقے جی تیرہ سے گرفتار کیا گیا۔

چھاپے کے دوران ملزم کے قبضے سے 5 پاسپورٹ برآمد کر لئے گئے۔

ملزم کے گھر کی تلاشی کے دوران بھی 12 پاسپورٹس، جعلی کینیڈین اور ترکش ورک ویزے برآمد کر لئے گئے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان ایف آئی اے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com