اسلام آباد
(اردو ٹائمز)
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روہنگیا برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو پاکستانی پاسپورٹ کی تجدید کا معاملہ زیرِ غور ہے۔ سعودی عرب کی درخواست پر حکومتِ پاکستان 53 ہزار سے زائد روہنگیا افراد کے پاسپورٹ کی تجدید پر غور کر رہی ہے۔