LOADING

Type to search

Uncategorized

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،لاہور کے زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا سمن آباد پراجیکٹ چند روز میں مکمل کرنے کا حکم
ڈویلپمنٹ پراجیکٹس میں تاخیر کے اسباب فوری طور پر دور کرنے کی ہدایت
سمن آباد پراجیکٹ کو عوام کی سہولت کیلئے جلد ازجلد فنکشنل کیا جائے۔ محسن نقوی
عوام کو درپیش ٹریفک کے مسائل کے پیش نظر شاہدرہ پراجیکٹ کو جلد ازجلد مکمل کرنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں۔ محسن نقوی
اجلاس میں ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کے امور اور سی بی ڈی مین بلیوارڈ پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
مین بلیو وارڈگلبرگ تا والٹن سگنل فری کوریڈور پراجیکٹ کے تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ
نواز شریف انٹر چینج انڈرپاس، ارفع کریم ٹاور تا پائن ایونیو پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا
گھوڑا چوک، خالد بٹ چوک اور اکبر چوک منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری سی اینڈڈبلیو، کمشنر لاہور ڈویژن /ڈی جی ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com