LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا رحیم یار خان میں جامعہ مسجد بھونگ کا دورہ

محسن نقوی نے مسجد کا ہال ۔ امامت کی جگہ۔ برآمدے اور دیگر حصے دیکھے

محسن نقوی نے مسجد کے شاندار فن تعمیر کو سراہا اور نقاشی کے دلکش کام کی تعریف کی

بھونگ مسجد فن تعمیر کا ایک خوبصورت نمونہ ہے۔محسن نقوی

مسجد کی دیواروں اور گنبد پر انتہائی محنت سے نقش کاری کی گئی ہے۔محسن نقوی

بھونگ مسجد کی بنیاد 1932 میں رکھی گئی اور 50 برس میں 80ء کی دہائی میں مسجد کو مکمل کیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com