LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لاہور (اردو ٹائمز): نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق کی ملاقات

لاہور3 جولائی:……نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے آج وزیراعلیٰ آفس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے ملاقات کی،جس میں حکومت پنجاب سے متعلق عدالتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود اور ضروریات کے منصوبوں پر سٹے آرڈر ختم کرانے پر زوردیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ عوامی فلاح و بہبود کے پراجیکٹس پر تحفظات دور کئے جائیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com