ضلع مظفر گڑھ
سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ کے
سئنیر کلرک محمد شفیع اپنے آفس میں شر عام شراب پی رہا ہے
اس کا کوئی نوٹس لیا جائے گا معتبر ادارے ایجوکیشن میں جب کھلے عام شراب نوشی کی جائے گی تو پھر اس ادارے کے سربراہ کا کیا حال ہوگا جو اپنے آفس کو نہیں سنبھال سکتا وہ پورے ضلع کیا سنبھالے گا