اسلام آباد(اردو ٹائمز) :آپ سے مجھے انصاف کی توقع نہیں،‘ چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد
چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے توشہ خانہ ٹرائل کیس کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں سول اور عسکری قیادت کے میل جول سے چلنے والا ہائبرڈ نظام ملک کو تاریکی کی طرف دھکیل رہا ہے کیونکہ ایک شخص یعنی آرمی چیف کے پاس ’ویٹو پاور‘ ہے
چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے توشہ خانہ ٹرائل کیس کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا کی ہے