لاہور ( اردو ٹائمز ) ڈی آئی جی اپریشنز علی ناصر رضوی ایمانداری و فرض شناسی پر عمل پیرا
ایس ایچ او سول لاٸن شیخ ندیم کو حوالات میں بند کر دیا گیا
پولیس اہلکاروں کو احکامات، ایک بار پھر سے تاریخ رقم کر دی
پولیس کو پیغام اب ایس ایچ او بھی گرفتار ہوں گے جو بھی جرم کرتے پایا گیا اسکا قانون کے مطابق کڑا احتساب ہوگا ڈی آئی جی آپریشنز کی سخت وارننگ
#Punjab Police Pakistan
#Rawalpindi Police
#RPO Rawalpindi