LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

بہاولپور (اردوٹائمز)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سیکس سکینڈل میں چیف سیکورٹی کے اعترافی بیان نے تہلکہ مچادیا

چیف سکیورٹی آفیسر اعجاز شاہ نے دوران حراست اس سکینڈل میں ملوث شعبہ جات کے ہیڈز کے نام بتادیئے
اعترافی بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ڈاکٹر ابوبکر ڈاکٹر رانجھا ڈاکٹر سلیم ڈاکٹر عمران اور ڈاکٹر طاہر بھی اس گروہ کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ ہر ڈیپارٹمنٹ کے پانچ میں سے تین اساتذہ یعنی تقریباً 70% اساتذہ اس گروہ میں شامل ہیں
:.یہ لوگ جنسی ہراسمنٹ کے ساتھ ساتھ مالی کرپشن میں بھی ملوث ہیں
شراب آئس اور چرس کا نشہ بھی کرتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com