LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لاہور(اردوٹائمز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو

محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے پوری کوشش کررہے ہیں۔محسن نقوی

جہاں ضرورت ہو گی موبائل سروس بند کی جائے گی۔محسن نقوی

محرم الحرام سکیورٹی کیلئے روزانہ میٹنگ کر کے اپ ڈیٹ لے رہے ہیں۔محسن نقوی

چیف سیکرٹری اورآئی جی سمیت تمام متعلقہ حکام سکیورٹی کی صورتحال کو مانیٹر نگ کررہے ہیں۔محسن نقوی
محرم الحرام کے جلوس اورمجالس روٹین کے مطابق ہوں گے،کوئی تبدیلی نہیں لارہے۔محسن نقوی
محرم الحرام کے امور پر جہاں گڑبڑ یا شکایت ہے اس معاملے کو حل کررہے ہیں۔محسن نقوی
ڈسٹرکٹ گورنمنٹس کو اپنے لیول پر مسائل حل کرنے کیلئے اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔محسن نقوی
محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات مکمل ہیں،تمام ادارے چوکس ہیں۔محسن نقوی

پوری کوشش ہے کہ محرم الحرام پرامن گزرے۔محسن نقوی
پنجاب حکومت نے امن عامہ کے لئے فول پروف انتظامات کئے ہیں۔محسن نقوی
صوبائی وزراء۔ انتظامی افسران اور پولیس حکام فیلڈ میں ہیں اور آئندہ چار روز بھی فیلڈ میں ہوں گے۔محسن نقوی
انشاءاللہ اتفاق اور اتحاد سے امن کی فضاء برقرار رکھیں گے۔محسن نقوی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com