LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی(اردوٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم کا تھانہ آراے بازار کے علاقہ میں جلوس کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم کا تھانہ آراے بازار کے علاقہ میں جلوس کا دورہ،دورے کے دوران اے ایس پی کینٹ انعم شیر بھی ہمراہ تھیں،ایس ایس پی آپریشنز نے سکیورٹی ڈیوٹیز اورروٹ کا جائزہ لیااورمتعلقہ افسران کو فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم نے تھانہ آراے بازار کے علاقہ میں جلوس کا دورہ کیا،دورے کے دوران اے ایس پی کینٹ انعم شیر بھی ہمراہ تھیں،ایس ایس پی آپریشنز نے سکیورٹی ڈیوٹیز اورروٹ کا جائزہ لیااورمتعلقہ افسران کو فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات دیں،ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم کا کہناتھاکہ محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق اورحکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،محرم الحرام کے دوران امن وامان کے قیام کے لیے ہرممکنہ اقدامات کو یقینی بنایا جارہاہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com