LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

بالاکوٹ(اردوٹائمز) بابوسر ٹاپ کے قریب گیٹی داس کے مقام پر سیاحوں کی وین اور کار میں تصادم

دونوں گاڑیاں گہری کھائی میں جاگری۔مقامی زراٸع کے مطابق دونوں گاڑیوں میں سوار سیاح گہری کھائی میں جا گرے ,حادثہ اتنا شدید تھا کے ٹکرانے والی دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 سیاح جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ناران پولیس چوکی کے جوان ریسکیو سروس ناران اور ریسکیو دیامر کی ٹیمیوں نے تمام زخمی و جاں بحق افراد کو ناران اور چلاس منتقل کر دیا ہے ریسکیو زراٸع کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن کا تعلق ساہیوال پنجاب سے بتایا جا رہا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com