قومی قومی خبریںراولپنڈی(اردو ٹائمز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے گھر صف ماتم بچھ گئی admin August 3, 2023 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بھابھی ممتاز بیگم کا انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات شیخ رشید کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔00