LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز) صبح عمران خان کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی ، بڑا انکشاف

 وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق بڑا دعوی کر دیا۔

ٹویٹڑ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج صبح عمران خان کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی ۔ واضح رہے کہ صبح ساڑھے آٹھ بجے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہونی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com