LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی(اردو ٹائمز) آزاد کشمیر کے ممبر اسمبلی علی شان سونی راولپنڈی سے گرفتار ۔۔۔۔

آزاد کشمیر کے سابق وزیر، ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری علی شان سونی کو 2017 میں تھانہ سول لائن راولپنڈی میں درج ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ مقدمہ 16/5/2017 کو سول لائن تھانہ راولپنڈی میں درج کیا گیا تھا، چھ سال بعد گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com