LOADING

Type to search

شوبز

کرشمہ کپور کو سابق شوہر کے ساتھ ڈنر کرنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار کرشمہ کپور کو سابق شوہر کے ساتھ ڈنر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

سوشل میڈیا پر کرشمہ کپور کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سابق شوہر سنجے کپور کے ساتھ ڈنر کے بعد ریسٹورنٹ سے نکلتا دیکھا جا سکتا ہے۔

انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے صارفین نے اداکارہ کو سابق شوہر کے ساتھ ڈنر کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ پہلے شوہر سے طلاق لی اب اُسی کے ساتھ گھوم رہی ہیں کرشمہ سلیبرٹی ہیں وہ نوجوانوں کو کیا پیغام دینا چاہتی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com